Home سیاست آشیانہ ریفرنس،بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا

آشیانہ ریفرنس،بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا

Share
Share

لاہور :احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔

احتساب عدالت میں تمام ملزمان کے وکلاء اور نیب کے وکیل وارث جنجوعہ نے دلائل مکمل کرلیے۔

عدالت میں نیب وکیل نے کہا کہ ریکارڈ کے مطابق ملزمان پر جرم ثابت ہونے کا امکان نہیں، انویسٹی گیشن رپورٹ کی فائنڈنگز سے اتفاق کرتا ہوں۔

احتساب عدالت کے جج علی ذوالقرنین نے فیصلہ محفوظ کیا ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...