Home Uncategorized یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Share
Share

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اداکارہ مداحوں کی جانب سے اپنی نئی تصاویر پر خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں

حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ ویسٹرن لک میں نظر آرہی ہیں۔مذکورہ تصاویر میں یمنیٰ نے سیاہ پینٹ شرٹ پر سفید ٹاپ پہن رکھا ہے اور دلکش اداوٴں سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

انہوں نے ایک اور پوسٹ میں کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سیاہ شرٹ اور بلو جینز پینٹ میں ملبوس دکھائی دے رہی ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی چھا گئیں اور اداکارہ یمنیٰ زیدی مداحوں کی جانب سے اپنی نئی تصاویر پر خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں۔

Share
Related Articles

جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے جاگری ، 14 افراد جاں بحق

حیدرآباد : اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے...

جماعت اسلامی کا متوقع غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کی جانب سے متوقع غزہ مارچ...

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،11افرادجاں بحق، 4پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی...

معاشی استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی اور ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا...