Home Uncategorized شمالی کوریا نے غزہ میں خونریزی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا

شمالی کوریا نے غزہ میں خونریزی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا

Share
Share

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی حکومت نے غزہ میں خونریزی کا ذمے دار اسرائیل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین مسئلے کا حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے ۔

روڈونگ سنمن اخبار میں لکھے گئے آرٹیکل میں شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے ترجمان نے غزہ میں حالیہ خراب صورت حال اور خونریزی کا ذمے دار اسرائیل کو قرار دیا۔

اپنی تحریر میں انہوں نے لکھا ہے کہ غزہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپیں اسرائیل کی فلسطینی عوام کے خلاف مسلسل مجرمانہ کارروائیوں کا نتیجہ ہے، اسرائیل اور فلسطین مسئلے کا حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...