Home sticky post 4 نوجوان باکسر بانو بٹ کی بھارتی حریف پر تاریخی فتح

نوجوان باکسر بانو بٹ کی بھارتی حریف پر تاریخی فتح

Share
Share

اردن: پاکستانی نوجوان بانو بٹ نے ایشیائی جوجِتسو چیمپئن شپ 2025 میں بھارتی حریف رِچا شرما کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ یہ چیمپئن شپ 23 سے 25 مئی تک اردن میں منعقد ہوئی، جہاں پاکستان کو یہ تاریخی فتح حاصل ہوئی۔

بانو بٹ کی رِچا شرما پر یہ کامیابی نہ صرف کھیل میں بلکہ خطے میں پاکستان کی برتری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستانی ٹیم نے اس ایونٹ میں ایک سونا اور متعدد کانسی کے تمغے اپنے نام کیے۔

اس فتح کو نوجوان نسل کے عزم، محنت اور بلند حوصلے کی روشن مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ بانو بٹ جیسے پرعزم نوجوان عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔ کھیل، تعلیم اور ٹیکنالوجی میں پاکستانی نوجوان مسلسل دنیا کو اپنی صلاحیتوں کا قائل کر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...