Home Uncategorized ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے

ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے

Share
Share

لاہور:ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ بیٹر ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے ہیں، اس شمولیت کے بعد چیئرمین سمیت اراکین کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ میں ظہیر عباس واحد کرکٹر ہیں، وہ اسٹیٹ بینک کی نمائندگی کریں گے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...