Home نیوز پاکستان کینگروز کی دعوت پر ذکا اشرف بھی آسٹریلیا کے مہمان ہوں گے

کینگروز کی دعوت پر ذکا اشرف بھی آسٹریلیا کے مہمان ہوں گے

Share
Share

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کینگروز کی دعوت پر آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔

بھارت میں ورلڈکپ کے دوران ہونے والی آئی سی سی میٹنگ کے دوران ذکا اشرف کی آسٹریلوی بورڈ حکام سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی تھی، دونوں بورڈز باہمی ہوم اینڈ اوے سیریز اور جونیئر ٹیموں کے ٹورز کیلیے رابطے میں ہیں۔

آئندہ ماہ پاکستان ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں ذکا اشرف باکسنگ ڈے ٹیسٹ دیکھنے کے لیے موجود ہوں گے، انہیں میزبان بورڈ نے مدعو کیا ہے، اس دوران پاک آسٹریلیا کرکٹ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت ہوگی۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...