Home کھیل زمبابوے نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑے اسکور کا ریکارڈ بنا دیا

زمبابوے نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑے اسکور کا ریکارڈ بنا دیا

Share
Share

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ریجنل کوالیفائر میچ میں زمبابوے نے گیمبیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے۔

سکندر رضا جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 43 گیندوں پر 133 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، انہوں نے بیٹنگ کے دوران 15 چھکے اور سات چوکے لگائے۔

ہدف کے تعاقب میں گیمبیا کی ٹیم 14.4 اوورز میں 54 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا سب سے بڑا اسکور 314 رنز تھا جو نیپال نے 2023 میں منگولیا کیخلاف بنایا تھا۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ: ترکیہ نے آخری لمحات میں امریکہ کو 2-3 سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی

گروپ ڈی میں ترکیہ کی سنسنی خیز کامیابی لاس اینجلس: فیفا ورلڈ...

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ، 27 جولائی سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچے گی پاکستان ہاکی کے...