Home نیوز پاکستان شمالی و جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی و جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک

Share
Share

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروئیوں میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔انٹرسروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے۔آئی ا یس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بڑی تعداد میں سامان برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اپنی سر زمین کے ایک ایک انچ سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...