Home سیاست شہزادہ محمد بن سلمان کی شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

شہزادہ محمد بن سلمان کی شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

Share
Share

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کی ترقی اور کامرانی کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...