Home سیاست نواز شریف کی خصوصی طیارے سے وطن واپسی کا شیڈول جاری

نواز شریف کی خصوصی طیارے سے وطن واپسی کا شیڈول جاری

Share
Share

راولپنڈی:سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی خصوصی طیارے سے وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا، میاں نواز شریف کا چارٹر طیارے کل دوپہر ساڑھے بارہ بجے دبئی سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے گا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے وطن واپسی پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا خصوصی طیارے کا شیڈول سامنے آگیا

شیڈول کے مطابق میاں نواز شریف کا چارٹر طیارہ صبح 9 بج کر 25 منٹ پر دبئی ائرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوگا۔

شیڈول کے تحت چارٹر طیارے کے ذریعے میاں نواز شریف دوپہر ساڑھے 12 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پہنچیں گے، اسلام آباد ایرپورٹ پر 2 گھنٹے قیام کے بعد نواز شریف اسی چارٹر طیارے سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایرپورٹ روانہ ہونگے۔

چارٹر طیارے کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...