Home سیاست ‎کمشنر راولپنڈی کے الزامات،الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

‎کمشنر راولپنڈی کے الزامات،الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

Share
Share

‎اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق الزامات پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔

‎ذرائع کے مطابق اجلاس کیلئے وقت کا تعین چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی دستیابی کے مطابق طے ہوگا، اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کے الزامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

‎الیکشن کمیشن اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کیخلاف تحقیقات بارے فیصلہ کیا جائے گا، کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا آپشن بھی زیر غور آئے گا۔

Share
Related Articles

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی...

وکلا ء احتجاج، پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں وکلا ء کے احتجاج کے باعث پولیس کی...

ملٹری ٹرائلز کیس،شاید سلمان اکرم راجہ چاہتے ہیں کہ ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے...