Home نیوز پاکستان کراچی میں شدید گرمی کے باعث 10 نشئی زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی میں شدید گرمی کے باعث 10 نشئی زندگی کی بازی ہار گئے

Share
Share

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں سے مبینہ طور پر نشے کے عادی 10 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دن بھر میں 10 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں پولیس نے کارروائی کے بعد شناخت کے لیے سرد خانوں میں منتقل کردیا ہے۔

ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ شہر میں گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے نشے کے عادی افراد10 نے دم توڑ دیا ، اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں گلبہار ، لانڈھی ، لیاری ، گودام چورنگی ، ڈیفنس اور خمیسو گوٹھ سے ملی ہیں۔

Share
Related Articles

جامعات میں داخلہ لینے والے طالب علم کی پی ایم ڈی سی سے رجسٹریشن لازمی قرار

اسلام آباد:جامعات میں داخلہ لینے والے طالب علم کی پی ایم ڈی...

پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار،وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

لاہور: پنجاب حکومت نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں بڑا قدم...

سینیٹ سیکریٹریٹ میں کفایت شعاری اقدامات کا اعلان، چار روزہ ورکنگ ویک نافذ

اسلام آباد:سینیٹ سیکریٹریٹ نے وفاقی حکومت کی پالیسی کے مطابق کفایت شعاری...

پاکستان میں 5G اسپیکٹرم نیلامی، مقامی اور عالمی سرمایہ کاری میں تاریخی اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں 5G اسپیکٹرم کی نیلامی تقریباً 500 ملین ڈالر...