Home نیوز پاکستان پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 109 کیس رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 109 کیس رپورٹ

Share
Share

لاہور:پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 109 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے 2 ہزار 498 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے 98، لاہور اور اٹک سے 2، 2 ڈینگی کے کیس سامنے آئے ہیں۔

علاوہ ازیں گوجرانوالہ، سیالکوٹ، چکوال، ملتان اور چنیوٹ سے ڈینگی کا 1، 1 کیس رپورٹ ہوا۔

Share
Related Articles

تربت میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 32 زخمی، پولیس

بلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد...

ایم ڈی کیٹ کا رزلٹ پورے ملک کیلئے مؤثر ہوگا، پی ایم ڈی سی

اسلام آباد:ملک بھر کی میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے نئے...

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، شہباز شریف

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروبار کے فروغ...

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک کے قرضے ملنے کا امکان...