Home سیاست حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کیا جائے،محمود اچکزئی

حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کیا جائے،محمود اچکزئی

Share
Share

کوئٹہ:تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔

ایک بیان میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہماری باتوں پر کسی نے سنجیدگی سے غور ہی نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے اپنا راستہ خود متعین کرنا شروع کر دیا ہے۔

محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج کو اب بلوچستان تک وسعت دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 7 اکتوبر کو قلعہ سیف اللّٰہ میں پُرامن احتجاج ہو گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...