Home Uncategorized بلغاریہ کے ساحل سے1700 سال قدیم رومن تابوب دریافت

بلغاریہ کے ساحل سے1700 سال قدیم رومن تابوب دریافت

Share
Share

صوفیا: بلغاریہ کے ایک سیاحتی ساحلی بار میں ایک قدیم رومن تابوت دریافت ہوا ہے جو ایک میز کا روپ دھارا ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق 1700 سال پرانی یہ باقیات ورنا کے قریب بحیرہ اسود کے ریتیلے کنارے پر ملی ہیں جہاں یہ ریڈجانا بیچ بار کو یہ ملا تھا۔

ایک سابق پولیس افسر نے سینٹ کانسٹنٹائن اور ایلینا کے نام سے مشہور ساحل پر واقع بیچ بار پر چھٹیاں گزارنے کے دوران اس سجی ہوئی میز کو دیکھا۔

سیاح نے مقامی حکام کو مطلع کیا جنہوں نے آثار قدیمہ کے ماہرین کو اس کے ایک تاریخی فن پارے ہونے کی تصدیق کے لیے بلایا۔

آن لائن پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز سے انکشاف ہوا کہ قدیم تابوت کو کم از کم 2020 سے بار کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا، جس کے بعد حکام نے اس بات کی تحقیقات کا آغاز کیا کہ یہ چیز ساحل سمندر پر کیسے پہنچی۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...