Home نیوز پاکستان پنجاب میں ڈینگی کے مزید 18 کیسز رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 18 کیسز رپورٹ

Share
Share

لاہور:پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 18 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 47 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

لاہور میں ڈینگی کے 10، گوجرانوالا اور فیصل آباد میں 2، 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملتان، شیخو پورہ، اوکاڑہ اور نارووال میں ڈینگی کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...