Home سیاست پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، امیدواروں کی اہلیت، کوائف پر گفتگو

پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، امیدواروں کی اہلیت، کوائف پر گفتگو

Share
Share

اسلام آباد:پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، امیدواروں کی اہلیت، کوائف پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی خیبرپختونخوا پارلیمانی بورڈ کا ہائبرڈ اجلاس ہوا۔

پیپلزپارٹی پارلیمانی بورڈ برائے خیبرپختونخوا کے اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں، اجلاس میں پی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے خواہشمند امیدواروں کی اہلیت اور کوائف پر بات چیت کی گئی ۔

پیپلزپارٹی پارلیمانی بورڈ برائے خیبرپختونخوا کے اجلاس میں سید یوسف رضا گیلانی، فیصل کریم کنڈی، روبینہ خالد اور محمد علی شاہ باچا شریک ہوئے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...