Home سیاست 18 نئی گاڑیاں فیملی کورٹ کے ججز کے حوالے

18 نئی گاڑیاں فیملی کورٹ کے ججز کے حوالے

Share
Share

پشاور: فیملی کورٹ کے ججز کو نئی گاڑیاں تقسیم کر دی گئیں، اس سلسلہ میں تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔

چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے فیملی کورٹ کے ججوں کو نئی گاڑیاں دیں، نئی گاڑیاں فیملی کورٹس کے سینئر سول ججز کو دی گئی ہیں، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 18 نئی گاڑیاں ججز کے حوالے کیں۔

تقریب میں سینئر پیونی جج جسٹس اعجاز انور بھی شریک تھے، تقریب میں رجسٹرار، ایڈیشنل رجسٹرار اور ہائیکورٹ کے دیگر پرنسپل افسران بھی شریک ہوئے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...