Home سیاست 190 ملین پاؤنڈ کیس،پرویز خٹک کی بانی پی ٹی آئی کیخلاف بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد

190 ملین پاؤنڈ کیس،پرویز خٹک کی بانی پی ٹی آئی کیخلاف بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد

Share
Share

 

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے خلاف پرویز خٹک کے بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد کردی گئی۔

احتساب عدالت اسلام آباد نے پرویز خٹک کی درخواست خارج کردی، یہ فیصلہ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے جاری کیا۔

عدالت نے کہا کہ پرویز خٹک کے بیس جولائی کو دیے گئے بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد کی جاتی ہے، پرویز خٹک نے بیس جولائی کو بیان دیا اور بائیس جولائی کو تصحیح کی درخواست دے دی۔

پرویز خٹک نے کہا تھا کہ کابینہ میٹنگ میں اس وقت کے وزیراعظم کے اصرار پر بند لفافے میں ایجنڈا منظور کیا گیا میں اپنے بیان میں یہ تصحیح شامل کرنا چاہتا ہوں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...