Home سیاست 190 ملین پاوٴنڈز کیس،احتساب عدالت نمبر ایک کے جج پھر تبدیل

190 ملین پاوٴنڈز کیس،احتساب عدالت نمبر ایک کے جج پھر تبدیل

Share
Share

اسلام آباد: احتساب عدالت نمبر ایک میں ناصر جاوید رانا کو جج تعینات کردیا گیا۔

 

ناصر جاوید رانا کی احتساب عدالت نمبر ایک میں بطور جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ناصر جاوید رانا کو 3 سال کے لیے جج تعینات کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج عابدہ سجاد کو احتساب عدالت نمبر 3 میں تعینات کیا گیا ہے۔

 

احتساب عدالت نمبر 190 ملین پاوٴنڈ کیس زیرسماعت ہے۔ اس سے قبل جج محمد علی وڑائچ 190 ملین پاوٴنڈ کیس سن رہے تھے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...