Home نیوز پاکستان ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ

Share
Share

کراچی :گزشتہ روز کی معمولی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہو گیا، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 1714 روپے اضافے سے 1 لاکھ 82 ہزار 870 روپے کا ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاوٴ 20 ڈالر اضافے سے 2006 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...