Home Uncategorized شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور

شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور

Share
Share

نارووال: شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور
پنجاب کے شہر نارووال میں شادی میں 20 لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کردیے گئے۔

بیرون ملک مقیم نوجوان شہباز جٹ کی شادی میں 20 لاکھ کےنوٹ نچھاور کر دیے گئے، شہباز جٹ کی برات سدووالہ کے میرج ہال پہنچی۔

شادی میں دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے نوٹ نچھاور کیے، جہاں لوگوں نے جھولیاں اور جال لگا کر نوٹ لوٹے۔

بارات میں 10 روپے سے 500 اور ہزار والے نوٹ نچھاور کیے گئے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...