Home Uncategorized روس کے زیرقبضہ علاقے پریوکرین کی بمباری ،28 افراد ہلاک

روس کے زیرقبضہ علاقے پریوکرین کی بمباری ،28 افراد ہلاک

Share
Share

ماسکو: روس کے زیر قبضہ علاقے میں بیکری پر یوکرین کی بمباری میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی فوج نے لیسیچانسک شہر میں ایک عمارت پر امریکی ساختہ میزائل سے حملہ کیا۔

روس کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوکرینی فورسز نے جان بوجھ کر بیکری پر حملہ کرکے شہریوں کو نشانہ بنایا ہے، یوکرین کی معصوم شہریوں پر بمباری ’دہشت گردی کی کارروائی‘ ہے، جس کے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔

رپورٹس کے مطابق بیکری کی عمارت کے ملبے سے 10 افراد کو بچالیا گیا ہے، تمام زخمیوں کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...