Home نیوز پاکستان نوابشاہ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3 سگے بھائی جان کی بازی ہارگئے

نوابشاہ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3 سگے بھائی جان کی بازی ہارگئے

Share
Share

نوابشاہ تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3 سگے بھائی جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

نوابشاہ کے علاقے سرہاڑی لنک روڈ پر حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے تین سگے بھائیوں کو کچل دیا جو کہ موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق نعشوں اور زخمی ہونے والے شخص کو سکرنڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ شمن خاصخیلی، 40 سالہ گلشیر خاصخیلی ،24 سالہ منور خاصخیلی شامل ہیں، جبکہ آصف خاصخیلی زخمی ہوا ہے، چاروں بھائی محنت مزدوری کیلئے جا رہے تھے۔جبکہ پولیس نے ٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

علاوہ ازیں آزاد کشمیر کے علاقے گڑھی دوپٹہ کے مقام پر کوسٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں 2 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...