Home Uncategorized جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

Share
Share

ٹوکیو:جاپان کے جنوبی ریجن میں 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد ملک میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

 

جاپانی میڈیا کے مطابق سونامی کی وارننگ کا دائرہ کار کاگوشیما اور ایہائم تک بڑھا دیا گیا ہے۔

 

مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر کسی کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...