Home سیاست ‎سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل جج حلف اٹھا لیا

‎سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل جج حلف اٹھا لیا

Share
Share

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیاہے ۔

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے ججز سے حلف لیا۔

مستقل جج کے طور پر حلف اٹھانے والوں میں جسٹس امجد علی بوھیو، جسٹس ثنا ء اکرم منہاس، جسٹس جواد اکبر سروانہ، جسٹس محمد عبدالرحمٰن، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس ارباب علی ہکڑو شامل ہیں۔

تقریب حلف برداری میں ہائی کورٹ بار، کراچی بار کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ججز اور وکلا کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

Share
Related Articles

قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو جوابی کارروائی کا مکمل اختیار دیدیا

اسلام آباد:بھارتی جارحیت پر قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی...

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے...

وزیر داخلہ محسن نقوی خلیجی دورہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خلیجی ممالک کا دورہ مختصر کرکے...