Home نیوز پاکستان جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

Share
Share

پشاور: جنوبی وزیرستان کے علاقے راغزائی میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق چند لوگ زخمی بھی ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال وانا منتقل کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں حصہ۔

پولیس کے مطابق چھت گرنے کی ابتدائی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے تاہم علاقے میں متعدد گھر کچے پکے ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...