Home highlight پشاور میں مکان کی چھت گرنے سے6 افراد جاں بحق، متعدد ملبے تلے دب گئے

پشاور میں مکان کی چھت گرنے سے6 افراد جاں بحق، متعدد ملبے تلے دب گئے

Share
Share

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کی تحصیل شبقدر کے علاقے خیر آباد مٹہ میں مکان کی چھت گر گئی۔

چھت کے ملبے تلے متعدد خواتین اور بچوں کے دب جانے کی اطلاع ہے جبکہ 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ جاں بحق میں خواتین شامل ہیں جن کی عمریں دو سے 14 سال تک ہیں۔

علاوہ ازیں زخمیوں کو فوری طور پر استپال منتقل کردیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...