Home sticky post 5 آزاد جموں و کشمیر کا 78واں یومِ تاسیس: مظفرآباد میں یادگارِ شہداء پر خصوصی تقریب

آزاد جموں و کشمیر کا 78واں یومِ تاسیس: مظفرآباد میں یادگارِ شہداء پر خصوصی تقریب

Share
Share

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے 78ویں یومِ تاسیس کے موقع پر مظفرآباد میں یادگارِ شہداء پر سلامی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں جنرل آفیسر کمانڈنگ مری نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر سول و عسکری حکام، عوامی نمائندگان اور مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب میں یومِ تاسیس کے موقع پر اس عہد کی تجدید بھی کی گئی کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ دلوں کا رشتہ ہے اور یہ رشتہ ایمان، محبت اور مشترکہ جدوجہد کی بنیاد پر ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...