Home Uncategorized غزہ میں اسرائیلی بربریت کے 9 ماہ مکمل، آج مزید 55 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کے 9 ماہ مکمل، آج مزید 55 فلسطینی شہید

Share
Share

غزہ: غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے 9 ماہ مکمل ہوگئے۔ غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سے 24 گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے 38 ہزار 153 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری حملوں سے 87 ہزار 828 فلسطینی زخمی ہوئے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...