Home نیوز پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ

Share
Share

کراچی:ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 900 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے اضافے سے 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 82 ہزار 613 روپے کا ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاوٴ 3 ڈالرز کے اضافے کے بعد 2015 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...