Home Uncategorized دی لٹل مرمیڈ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچادی

دی لٹل مرمیڈ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچادی

Share
Share

نیویارک: ہالی ووڈ فلم “دی لٹل مرمیڈ” نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے ۔

والٹ ڈزنی کی فلم نے ایک ہفتہ میں 90 کروڑ ڈالر سے زائد کما لیے جبکہ فلم فاسٹ ایکس بزنس میں 50 فیصد کمی کے باوجود دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

فلم دی لٹل مرمیڈ میں ہیلی بیلے کا کردار نوجوان سیاہ فام لڑکیوں کیلئے ایک تحریک ہے، فلم کے ٹریلر نے رواں برس کے آغاز میں ہی مقبولیت حاصل کر لی تھی۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...