Home Uncategorized ٹویٹر کے بلیو سبسکرائبرز کیلئے ٹویٹ ایڈٹ کرنے کے دورانیہ اضافہ

ٹویٹر کے بلیو سبسکرائبرز کیلئے ٹویٹ ایڈٹ کرنے کے دورانیہ اضافہ

Share
Share

کیلیفورنیا: ٹوئٹر نے اپنے بلیو سبسکرائبرز کے لیے ٹویٹ میں ترمیم کرنے کے دورانیے کو دُگنا کر دیا ہے۔

ٹوئٹر بلیو انے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں ٹویٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا کر ایک گھنٹے تک کرنے کا اعلان کیا۔

ٹویٹ میں بتایا گیا کہ اب بلیو سبسکرائبرز اپنے ٹویٹ میں ایک گھنٹے اندر اندرتبدیلی کر سکتے ہیں۔

بلیو سبسکرائبرز کے لیے ایڈٹنگ کا فیچر گزشتہ برس ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے اعلان کے بعد شامل کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...