Home Uncategorized اداکارہ گوہر خان نے شوہر کے ہمراہ بیٹے کی تصاویر شیئر کردیں

اداکارہ گوہر خان نے شوہر کے ہمراہ بیٹے کی تصاویر شیئر کردیں

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ گوہر خان اور زید دربار کے بیٹے کا نام اور پہلی تصویر سامنے آگئی۔ادکارہ نے بیٹے سے متعلق پرائیویسی رکھنے کی بھی اپیل کی ہے۔

10 مئی کو گوہر خان اور زید دربار کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ بعد اداکارہ نے پہلی تصویر اور نام سے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔

گوہر خان نے شوہر کے ہمراہ بیٹے کو اٹھائے تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوٴنٹ سے شیئر کی ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ بیٹے کا نام ذیہان رکھا ہے، آپ کے پیار اور نیک تمناوٴں کے اظہار پر مشکور ہوں، گوہر خان نے بیٹے سے متعلق پرائیویسی رکھنے کی بھی اپیل کی ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...