Home Uncategorized لیڈی ڈیانا کے کالی بھیڑ کی تصویر والے سوئٹر کی نیلامی

لیڈی ڈیانا کے کالی بھیڑ کی تصویر والے سوئٹر کی نیلامی

Share
Share

لندن: آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کا کالی بھیڑ کی تصویر والا سوئٹر نیلامی کے لیے تیار ہے جس کی 90 ہزار ڈالر میں فروخت کی امید کی جا رہی ہے۔
میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیانا کا یہ نایاب سوئٹر کھو گیا تھا جسے بعد میں ڈھونڈا گیا اور اب اسے نیلام کیا جائے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آنجہانی شہزادی ڈیانا کو فیشن کی ملکہ سمجھا جاتا تھا جن کے لیے مشہور ڈیزائنر اپنے ملبوسات ڈیزائن کرتے تھے۔

انھوں نے اسے 1981 میں پولو میچ کے دوران پہنا تھا اور اس وقت ان کے شوہر کنگ چارلس بھی موجود تھے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...