Home Uncategorized میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد ہلاک

میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد ہلاک

Share
Share

نیو میکسیو: میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثہ میکسیکو کے جنوبی حصے میں پیش آیا۔ بس کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک بھی ہوئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ بس تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر کھائی میں گری۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...