Home Uncategorized خوبرو اداکارہ مریم انصاری نے مداحوں کوخوشخبری سنادی

خوبرو اداکارہ مریم انصاری نے مداحوں کوخوشخبری سنادی

Share
Share

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مریم انصاری اور سابق کرکٹ کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔مریم انصاری کے یہاں بیٹی کی پیدائش، معین خان دادا اور اعظم خان چچا بن گئے۔

اویس خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ ان کے ہاں ننھی پری نے جنم لیا ہے۔

مریم انصاری کی بیٹی کی پیدائش گزشتہ منگل کو ہوئی جس کا نام عمایا خان رکھا گیا ہے تاہم انہوں نے اب یہ خوشخبری مداحوں کو سْنائی ہے۔مریم انصاری کے یہاں بیٹی کی پیدائش، معین خان دادا اور اعظم خان چچا بن گئے۔

معین خان دادا جبکہ اعظم خان چچا بننے پر بے حد خوش ہیں۔ اب سے کچھ دن قبل مریم انصاری نے اپنی ساس کے ساتھ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی تھی کہ جلد ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ مریم انصاری پاکستان کے سابق کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان کے ساتھ 2021 دسمبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...