Home سیاست سائفر تحقیقات کیس ،چیئرمین تحریک انصاف کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس

سائفر تحقیقات کیس ،چیئرمین تحریک انصاف کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس

Share
Share

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کو سائفر تحقیقات کیس میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لے لیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی حکم امتناع واپس لینے کی درخواست منظور کرلی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لے لیا۔

خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دیے گئے حکم امتناع کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ا س سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے اسد باجوہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...