Home Uncategorized امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد

امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد

Share
Share

واشنگٹن:امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔

اپنے پیغام میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی اور اہلیہ جِل کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

انہوں نے کہا کہ مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ دعا ہے نیا اسلامی سال مسلمان دوستوں کیلئے امن و رحمتوں کا سال ثابت ہو۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...