Home نیوز پاکستان نواب آف جوناگڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے

نواب آف جوناگڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے

Share
Share

کراچی: نواب آف ریاست جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے، نواب محمد جہانگیر کو گزشتہ روز کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔

نواب محمد جہانگیر خانجی کی نماز جنازہ کل بعد از نماز جمعہ جونا گڑھ ہاؤس کراچی میں ادا کی جائے گی، نواب آف جونا گڑھ کی وفات پر سیاسی، سماجی اور علمی شخصیات نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وفات کو ملک اور ان کے خاندان کیلئے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔

صاحبزادہ سلطان احمد علی نے کہا ہے کہ نواب آف جوناگڑھ محمد جہانگیر خانجی نے اپنی ساری زندگی جونا گڑھ ریاست کی آزادی کیلئے وقف کئے رکھی اور جدوجہد کو جاری رکھا، نواب محمد جہانگیر خانجی اپنا ریاستی حق حاصل کرنے کیلئے کوشاں رہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...