Home Uncategorized امریکی نوجوان اداکار اینگس کلاؤڈ انتقال کر گئے

امریکی نوجوان اداکار اینگس کلاؤڈ انتقال کر گئے

Share
Share

کیلیفورنیا: امریکی اداکار اینگس کلاؤڈ 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی موت امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ان کے گھر پر ہوئی، اہلخانہ کی جانب سے بھی اینگس کلاؤڈ کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے تاہم موت کی وجہ کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔

رپورٹس کے مطابق اہلخانہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ اینگس کلاؤڈ نے کچھ ہفتے پہلے اپنے والد کی آخری رسومات ادا کی تھیں جس کے بعد سے اس کی دماغی صحت خراب تھی۔

میڈیا کے مطابق اداکار نے 2 فلموں اور کئی میوزک ویڈیوز میں کام کیا البتہ ان کو ایک ڈرامہ سیریز میں کام کرنے کی وجہ سے شہرت حاصل ہوئی تھی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...