Home نیوز پاکستان نگران حکومت کا عوام کوپہلا بڑا تحفہ،پٹرول اقتصادی17روپے فی لیٹر جبکہ اسپیڈیزل 20 روپے فی لیٹر مہنگا ہائی وین۔

نگران حکومت کا عوام کوپہلا بڑا تحفہ،پٹرول اقتصادی17روپے فی لیٹر جبکہ اسپیڈیزل 20 روپے فی لیٹر مہنگا ہائی وین۔

Share
Share

اسلام آباد:نگران حکومت کا عوام کوپہلا بڑا تحفہ،،،،ذمہ داریاں سنبھالتے ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیس روپے فی لیٹر تک اضافہ کی سلامی دیدی ،،،،پٹرول ساڑھے سترہ روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بیس روپے فی لیٹر مہنگا کردیا،نئی قیمتوں کا اطلاق فوری کردیا گیا ہے ۔

وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کردیا گیا ہے قیمتیں اگلے پندرہ روز تک نافذ رہیں گی۔

نگران حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کئے جانیوالے اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 272.95روپے سے بڑھ کر290.45 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت273.40 روپے سے بڑھ کر293.40 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے امن، ترقی...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی، عوام نے مزید ریلیف کا مطالبہ کر دیا

پیٹرول اور ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری اسلام آباد: وفاقی...