Home نیوز پاکستان رضوانہ تشدد کیس ، سول جج کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

رضوانہ تشدد کیس ، سول جج کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

Share
Share

اسلام آباد: رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور انہیں بیان کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر مبینہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیہ عاصم کے شوہر سول جج کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، جس کے بعد وفاقی پولیس نے انہیں بیان ریکارڈ کروانے کے لیے دوبارہ طلب کرلیا ہے۔

کیس سے متعلق تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو بھی ملزمہ کے شوہر کو بطور جج شامل تفتیش کرنا مشکل تھا ۔ جے آئی ٹی کی جانب سے جج کو شامل تفتیش کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع بھی کیا گیا۔

یاد رہے کہ جے آئی ٹی متاثرہ بچی کے والدین اور ملزمہ کا بیان ریکارڈ کر چکی ہے اور جج کو شامل تفتیش کرنے کے لیے ملزمہ کے شوہر کو بطور جج شامل کرنا مشکل تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...