Home سیاست پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں گرفتار

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں گرفتار

Share
Share

اسلام آباد:تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو گرفتاری کے بعد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز منتقل کیا جا رہا ہے۔

شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں حراست میں لیا گیا، شاہ محمود قریشی دو بار سائفر تحقیقات میں ایف آئی اے پیش ہوئے، شاہ محمود قریشی سائفر سے متعلق بیان ریکارڈ کرا چکے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...