Home نیوز پاکستان شہباز شریف آج لاہور سے لندن روانہ ہوں گے،مریم اورنگزیب

شہباز شریف آج لاہور سے لندن روانہ ہوں گے،مریم اورنگزیب

Share
Share

لاہور:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم شہباز شریف آج لاہور سے لندن روانہ ہوں گے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے بتایا کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف لندن میں قیام کے دوران پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

دوسری جانب مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر پیغام کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد آنے والی مسافر کوچ کے حادثے پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں بسنت 2027: پتنگ بازی کیلئے سخت قواعد و ضوابط کا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے بسنت 2027 کے لیے پتنگ بازی سے متعلق...

سرداری نظام پر عدالت کا بڑا فیصلہ: اختیارات ختم!

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی...