Home نیوز پاکستان جڑانوالہ واقعہ کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

جڑانوالہ واقعہ کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: جڑانوالہ واقعہ کے خلاف دائر آئینی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔

چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔

سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...