Home سیاست سپریم کورٹ میں بروقت عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے درخواست دائر

سپریم کورٹ میں بروقت عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے درخواست دائر

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں بروقت عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے درخواست دائر کردی گئی

عدالت عظمی درخواست وکیل بابر حمید نے دائر کی ۔درخواست میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں ،الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کی 5اگست کو ہونے والے اجلاس کو غیر آئینی قرار دیا جائے ۔ڈیجیٹل مردم شماری اور حلقہ بندیوں کے معاملہ کو آئیندہ حکومت پر چھوڑا جائے۔
درخواست میں کہاگیاہے کہ الیکشن کمیشن کو 8 اگست نے 90 روز کے اندر انتخابات کے انعقاد کا حکم دیا جائے فری فئیر انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام حکومتی مشینری کو الیکشن کمیشن کی معاونت کا حکم دیا جائے ۔پنجاب اور کی پی کے نگراں وزرااعلی کی جانب 90 روز کی مدت ختم ہونے کے بعد اقدامات کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔

Share
Related Articles

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطلی کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد: Imran Khan سے متعلق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام...

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ کیس: عدالت کا نوٹس، جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس...

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...