Home نیوز پاکستان الیکشن کمیشن نے بلوچستان، سندھ کے آئی جی اور چیف سیکرٹری کو طلب کر لیا

الیکشن کمیشن نے بلوچستان، سندھ کے آئی جی اور چیف سیکرٹری کو طلب کر لیا

Share
Share

اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے بلوچستان، سندھ کے آئی جی اور چیف سیکرٹری کو 29 اگست کو طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے آئی جی، چیف سیکرٹری بلوچستان کو 29 اگست کو طلب کیا، الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کو بھی 29 اگست کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے آئی جی سندھ، چیف سیکرٹری سندھ کو بھی 29 اگست کو طلب کیا گیا، الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کو بھی 29 اگست کو مشاورت کے بلایا۔

صوبائی الیکشن کمشنرسندھ انتخابی تیاریوں سے متعلق کمیشن کو آگاہ کریں گے، چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے صوبے میں افسران کے تقرروتبادلوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

آئی جی سندھ امن و امان کی صورتحال اور سکیورٹی انتظامات سے آگاہ کریں گے۔

Share
Related Articles

سفاک باپ نے چار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

صوابی: خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی میں سفاک باپ نے 4 بچوں کو...

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ...

ترک صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی وزیراعظم ہاوٴس آمد...

آرمی چیف کی نوجوانوں کو پاکستانیت کا جذبہ اپنانے کی تلقین

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے نوجوانوں کو ‘پاکستانیت’ کے...