Home نیوز پاکستان پاکستان کے ایک شہر کو فری وائی فائی زون قرار دے دیا گیا

پاکستان کے ایک شہر کو فری وائی فائی زون قرار دے دیا گیا

Share
Share

روہڑی: سندھ کے روہڑی شہر کو فری وائی فائی زون قرار دے دیا گیا۔فری انٹرنیٹ سروس سے تعلیم کا حصول آسان ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں پہلی بار ضلع کونسل کی جانب سے روہڑی شہر کو سندھ کا پہلا فری وائی فائی زون قرار دے دیا گیا ہے، منصوبے کا افتتاح ضلع چیئرمین کمیل حیدر شاہ نے کیا۔

ضلعی چیئرمین کمیل حیدر شاہ کا کہنا ہے کہ جدید دور میں نوجوانوں کیلئے فری انٹرنیٹ ناگزیر ہے، ایک وقت میں 3 ہزار شہری مستفید ہوسکیں گے۔

کمیل حیدر شاہ نے مزید کہا کہ اگلے مرحلے میں سکھر، پنوعاقل اور دیگر شہروں میں سروس دیں گے۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ فری انٹرنیٹ سروس سے تعلیم کا حصول آسان ہو جائے گا۔

Share
Related Articles

معرکۂ حق کے بعد پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر سفارتی ساکھ میں نمایاں اضافہ ہوا، سفیر رضوان سعید شیخ

امریکہ میں پاکستانی سفیر کا خصوصی انٹرویو واشنگٹن: امریکہ میں پاکستان کے...

اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں بدلنے کا منصوبہ تیزی سے جاری

محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ اسلام آباد: وفاقی وزیر...

معرکہ حق کی کامیابی کا پہلا سال: افواجِ پاکستان کی قوم کو دلی مبارکباد، آئی ایس پی آر

عسکری قیادت کا قوم کے نام خصوصی پیغام راولپنڈی: Inter-Services Public Relations...

معرکۂ حق: دشمن کا غرور خاک میں مل گیا، پاکستان نے فیصلہ کن برتری حاصل کی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام اسلام آباد: Shehbaz Sharif نے معرکۂ...