Home نیوز پاکستان توشہ خانہ کیس ،سپریم کورٹ میں کل سماعت کے لیے مقرر

توشہ خانہ کیس ،سپریم کورٹ میں کل سماعت کے لیے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس سپریم کورٹ میں کل سماعت کے لیے مقرر ہو گیا، تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

تین رکنی بینچ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گا۔

لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص لوگوں کے لیے توشہ خانہ کی اشیاء کی نیلامی کی حکومتی پالیسی کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔

پی ٹی آئی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...